کیا ہی
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - (اظہار کثرت و افراط کے لیے مستعمل) بہت ہی، بکثرت، بہت زیادہ، بے حساب۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - (اظہار کثرت و افراط کے لیے مستعمل) بہت ہی، بکثرت، بہت زیادہ، بے حساب۔